18

کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ برہم’ ہیڈکوچ معطل

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھے کو معطل کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھیکو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023کے دوران لگنے والے الزام کی تحقیقات کی تھیں۔ ایک کھلاڑی نے الزام لگایا تھا کہ ہتھورا سنگھے نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے فل سمنز کو عبوری کوچ مقررکردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں