کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ

گوجرہ (نامہ نگار) کھلا پٹرول فروخت کر نے وا لا شخص مقدمہ کی زد میں آ گیا۔ سول ڈیفنس ٹوبہ ٹیک سنگھ چیف انسٹرکٹر اسد سلما ن کو اطلا ع ملی کہ مد نی ٹائو ن گوجرہ کا فیا ض ملک اپنی دکا ن بنا کر کھلا پٹرول غیر قا نو نی طور پر فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہاتھو ں پٹرول فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ سٹی گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جس پر پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں