کھلے مین ہول نے ایک اور جان لے لی، خاتون جاں بحق

پتوکی (نامہ نگار) کھلا مین ہول ایک اور جان لے گیا، گٹر کا ڈھکن نا ہونے کی وجہ سے موٹرسائیکل مین ہول میں جالگی۔تفصیلات کیمطابق حادثے میں موٹرسائیکل کے پیچھے بیٹھی خاتون گرنے سے شدید زخمی ہوگئی تھی، خاتون قومے میں رہنے کے بعد لاہور ہسپتال میں دم توڑ گئی۔شمیم نامی خاتون کے 4بچے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں