53

کھیتوں کو پانی لگانے کا تنازع3 افراد کا نوجوان پر تشدد

گوجرہ(نامہ نگار)کھیتوں کوپانی لگانے کے تنازع پر تین افراد نے حملہ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر348 ج ب کے عبدالروف وغیرہ اورزاہد امین کے درمیان فصلوں کو پانی لگانے پر تنازع چلا آرہاتھاکہ زاہد امین اپنے رقبہ پر موجو دتھاکہ عبدالروف وغیرہ تین افرادمسلح ہو کر آگئے اور آتے ہی است دبوچ کر کلہاڑی سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں