16

کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے جلدکم بیک کرونگا، ارشد ندیم

میاں چنوں (سپورٹس نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے بھرپور محنت سے کم بیک کروں گا۔تفصیلات کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جاپان سے وطن واپس پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیان میں کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے مجھ سے اچھی تھرو نہیں ہوسکی ۔ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ چند ماہ پہلے میری سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے اچھی تھرو نہیں ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں