کیا دیشا پٹانی کی ڈنر ڈیٹ کی ویڈیو اسکرپٹڈ ہے؟

ممبئی (شوبز نیوز) انٹرنیٹ صارفین بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کی ڈنر ڈیٹ کی ویڈیو کو اسکرپٹڈ قرار دیدیا۔32 سالہ اداکارہ کی خبروں میں آمد آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب کی پرفارمنس سے ہوئی تھی، جس نے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔آئی پی ایل پرفارمنس کے تھوڑے ہی دنوں بعد دیشا پٹانی کے نجی ڈنر ڈیٹ کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس پر انٹرنیٹ صارفین نے دلچسپ ردعمل دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں