کیا طلاق کی پیشگوئی سچ ہوگی؟ ہانیہ عامر نے ردعمل دیدیا

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی طلاق کی پیش گوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والا یہ مختصر ویڈیو کلپ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا ہے، جس میں نجومیوں نے پیش گوئی کی کہ ہانیہ عامر اگر رواں سال 2026 میں ازدواجی رشتے میں منسلک ہوتی ہیں تو مستقبل میں انہیں طلاق کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں