کیا ہاردک پانڈیا اور ماہیکا شرما نے خفیہ منگنی کرلی؟

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل رانڈر ہاردک پانڈیا اور ماڈل ماہیکا شرما کی تازہ تصاویر کے بعد انٹرنیٹ پر خفیہ منگنی کی افواہیں گرم ہوگئی ہیں۔اپنے انسٹاگرام پر 32 سالہ ہاردک پانڈیا نے متعدد خوبصورت تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر میں ماہیکا شرما کے ہاتھ میں موجود چمکتی ہوئی ڈائمنڈ کی انگوٹھی فورا مداحوں کی نظر میں آ گئی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی خفیہ منگنی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔بھارتی کرکٹر کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ میں ایک مختصر ویڈیو بھی شامل تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں