کیرن ولسن انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر

لندن(سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے نامور کیوئسٹ اور ٹورنامنٹ کے فورتھ سیڈڈ کیرن ولسن انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔انگلینڈ کے ہی 38سالہ رابی ولیمز نے مردوں کے مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ہم وطن میزبان کیوئسٹ ٹورنامنٹ کے فورتھ سیڈڈ کیرن ولسن کو ہرا کر ٹاپ 32 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں