کیس9ڈرامہ سے ہیلتھ مسائل پیدا ہوئے’ صبا قمر

کراچی (شوبز نیوز)اداکارہ صبر قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جیو ٹی وی اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر9 کے دوران انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کے میزبان شاہ زیب خانزادہ کی تحریر، عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن اور سید وجاہت حسین کی ڈائریکشن میں بننے والا شاہکار کیس نمبر 9 اس وقت اپنے منفرد موضوع اور طاقتور کہانی کے باعث ناظرین کے دلوں کو چھو رہا ہے کیس نمبر9 میں زیادتی کا شکار لڑکی سحر کا کردار نبھاتے ہوئے ناظرین کو اپنی جاندار اداکاری کے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں