کلکتہ (سپورٹس نیوز)کلکتہ ٹیسٹ میں بھارت کی شکست اور پیسے کی ریل پیل پر سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کرکٹ میں پیسے کی ریل پیل پر بول پڑے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیون پیٹرسن نے کہا کہ کلکتہ ٹیسٹ کا رزلٹ ماڈرن ڈے کرکٹ کا ہی نتیجہ ہے۔