گاڑی میں LPGگیس سلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرو لنگ پولیس اہلکار محمدیوسف نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کاشف کے خلاف ہائی روف گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں