39

گرانفروشی کرنیوالوں کو جرمانے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن محمد زبیر وٹو نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر مختلف دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے۔انہوں نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں،کریانہ سٹوروں اور میگا مارٹ کے ڈی سی کاؤنٹرز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور نرخناموں کی موجودگی کو چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو موقع پرہی جرمانوں کی سزا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں