گرفتار جعلی پولیس آفیسر پولیس کے حوالے

ساہیوال( بیورو چیف ) سپیشل جج انسداد دہشتگرد ی عدالت ساہیوال ضیا اللہ خان نے پبلک پر ا سیکیوٹرسے ایک لاکھ روپے بھتہ خوری مقدمہ میں گرفتار ملزم مرزا شاہد بیگ کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے تھانہ سٹی رینالہ خوردکے سپرد کر دیا اور پولیس کو حکم دیا کہ ملزم کو دوبارہ 13 مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ 19 فروری کو ایک بجے دن ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رینالہ خوردمحمد انعام اللہ خان کو موبائل ٹیلی فون پر کال کر کے کہا کہ میں اینٹی کرپشن پنجاب سے پولیس آفیسر مرزا شاہد بیگ بول رہا ہوں تمہارے خلاف کرپشن کی درخواست ہے اس لیے ایک لاکھ روپے رشوت بھیج دو ورنہ مقدمہ درج ہو جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں