111

گرل فرینڈ بنانے کی ٹپس میری فلمیں دیکھ کر لے لو: عمران ہاشمی کا مشورہ

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کا ایک مداح کی جانب سے پوچھے جانے پر گرل فرینڈ بنانے سے متعلق دیا گیا دلچسپ مشورہ وائرل ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر عمران ہاشمی سے متعلق ایک اسکرین شاٹ وائرل ہے جس میں ایک مداح اپنے پسندیدہ اداکار عمران ہاشمی سے گرل فرینڈ بنانے سے متعلق مشورے مانگ رہا ہے۔صارف کا لکھنا ہے کہ بھائی گرل فرینڈ کیسے بناتے ہیں تھوڑی سی ٹپس دے دو پلیز؟عمران ہاشمی نے اس سوال کے جواب میں ایکس پر لکھا ہے کہ میری 2004 سے 2010 تک کی کوئی بھی فلم اٹھا کر دیکھ لو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں