64

گزشتہ 5سال جمہوریت کیلئے مایوس کن رہے

اسلام آباد (بیوروچیف) تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ سال پارلیمنٹ کیلئے بہت مایوس کن تھے، پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے آخری دور میں انتہائی تیز رفتاری اورقوانین کو نظر انداز کرکے کی گئی قانون سازی پارلیمانی تاریخ میں پارلیمنٹ پر داغ رہے گی۔ پچھلے پانچ سال پارلیمنٹ کیلئے بہت مایوس کن تھے اور اس سے پاکستان میں جمہوریت کو بہت نقصان پہنچا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں