گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا

لاہور (شوبز نیوز) گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ نام دل پے ریلیز کردیا گیا ۔ گانے کی شاعری کے ایس کاظمی نے لکھی ہے ۔گانے کی موسیقی ظہیر عباس نے ترتیب دی ہے۔گانے میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیاگیا ہے۔صومیہ خان اس سے قبل بھی متعدد ملی نغمے تیار کرکے ریلیز کر چکی ہیں ۔صومیہ خان کا یہ نیا نیا ملی نغمہ خصوصی طور پر پاک بھارت کی جنگ کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں