گلوکارہ قرة العین بلوچ پر بھورے ریچھ کا حملہ

کراچی (شوبز نیوز)پاکستانی گلوکارہ قر العین بلوچ براون ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔گلوکارہ قر العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ قر العین بلوچ ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرعلاج ہیں۔ڈاکٹر کے مطابق ریچھ کے حملے میں قر العین بلوچ کے دونوں بازو زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں