گلوکار بننے کیلئے بہت جدوجہد کی تھی’ رحیم شاہ

لاہور (شوبز نیوز) گلوکار رحیم شاہ کا کہنا ہے کہ ماڈل کو اپنا خون بیچ کر پیسے دیے تھے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں گلوکار رحیم شاہ نے کہا کہ شروع میں میرے پاس بس کا کرایہ نہیں ہوتا تھا، ماڈل کو پیسے کہاں سے دیتا پھر میں نے پیسے کے لیے خون بیچا تھا۔انہوں نے کہا لڑکی گانے میں شرکت کے لیے بغیر پیسوں کے لیے مان نہیں رہی تھی وہ کہتی تھی کہ یہ غریب کا نہیں نوابوں کا کام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں