گلوکار حسین رحیم کو شادی کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر تنقید کا سامنا

لاہور (شوبز نیوز) گلوکار حسن رحیم کو رشتہ ازدواج میں بندھنے کے جھوٹے دعوے پر تنقید کا سامنا ہے اور صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔حسن رحیم نے گزشتہ ماہ18اپریل کو انسٹا گرام پر دلہا بنے روپ میں اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی ہونے کی بات کی تھی۔گلوکار نے دلہن کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پیجز اور میڈیا پبلیکشنز کو اپیل کی تھی کہ ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر یا شائع نہ کیا جائے۔اور اب گلوکار نے مذکورہ تصویر شیئر کرنے کی پوری کہانی بیان کرتے ہوئے بتایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں