گلوکار زوبین کو زندگی میں کیا خوف تھا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارت کے آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کی اہلیہ نے گلوکار کو زندگی میں درپش خوف سے متعلق بتا دیا۔مشہور گلوکار زوبین گارگ گزشتہ سال ستمبر میں سنگاپور میں اسکیوبا ڈائیونگ حادثے کے باعث 52 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی اچانک موت نے مداحوں کو صدمے میں مبتلا کردیا تھا۔اب چھ ماہ بعد ان کی اہلیہ گریما سائقیا گارگ نے ایک تقریب میں انکشاف کیا کہ زوبین کو زندگی میں صرف ایک خوف تھا۔گریما نے بتایا کہ زوبین کسی چیز سے نہیں ڈرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں