5

گلوکار عالمگیر پاک بنگلادیش تعلقات کی بحالی پر خوش

لاہور (شوبز نیوز)عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر عالمگیر نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوش کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئیگلوکار عالمگیر نے کہا کہ وہ برسوں سے اس کا انتظار کر رہے تھے، وہ بنگالی ضرور ہیں لیکن محب وطن پاکستانی ہیں، پاکستان نے انہیں بہت محبت دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں