39

گلوکار واداکار کا اپنا پہلا سونو البم ”خط” ویلیز کرنیکا اعلان

لاہور (شوبز نیوز) گلوکار و اداکار فرحان سعید نے21سالہ موسیقی کے سفر کے بعد اپنا پہلا سولو البم خط ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق جل بینڈ کے مرکزی گلوکار نے اس منصوبے کو فنکار عمیر فیاض کی تخلیق کردہ خوبصورت تصویروں کے ساتھ متعارف کروایا، البم کے ہر گانے کے لیے ایک الگ آرٹ ورک تیار کیا گیا ہے جو نوٹ بک کے انداز میں بنائے گئے کینوس پر خاکوں اور پینٹنگز کی شکل میں ہیں۔فرحان سعید نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ ان کا سولو البم خط14نومبر کو ریلیز ہوگا، جسے وہ اپنے دل سے سامعین کے دل تک ایک خط قرار دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں