گلگت بلتستان میں اسپورٹس سہولیات کے منصوبے جاری

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں جدید سپورٹس انفراسٹکچر اور نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے اسپورٹس سہولیات کے منصوبے تیزی سے جاری ہیں۔ وفاقی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی نے بتایا کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے تحت گلگت بلتستان میں جدید اسپورٹس انفراسٹرکچر نوجوانوں کیلئے ایک قیمتی تحفہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں