گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (سپورٹس نیوز)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے گلین میکسویل کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ گلین میکسویل آئند ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں