37

گندم کی قیمت مقرر کرنے کیلئے نئی تجویز

لاہور (بیورچیف)پنجاب کے محکمہ خوراک نے وزیر اعلی مریم نواز کی حکومت کو گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کم سے کم3280 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 4100روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی ۔ محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو قیمت مقرر کرنے سے متعلق جو تجویز پیش کی ہے اس کے مطابق گندم کی فن من قیمت زیادہ سے زیادہ 4100 روپے مقرر کی جانی چاہئے جبکہ کم سے کم قیمت 3200 روپے فی من مقرر کی جائے۔ ، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں