14

گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

ممبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلی عہدیداران کے درمیان کوچنگ کے حوالے ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔گھمبیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ راہول ڈریوڈ کی آخری اسائنمنٹ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں