گوجرانوالہ کی لڑکی نے بھارتی لڑکے سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا

گوجرانوالہ (سپورٹس نیوز) حرم ریحان نے بھارتی اتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ز میں اپنا ریکارڈ درج کروا لیا۔ حرم کی اس کامیابی نے گوجرانوالہ میں ان کے کالج کی سٹوڈنٹس اور انتظامیہ، شہریوں کے ساتھ چیف منسٹر مریم نواز شریف کو بھی خوش کر دیا۔ گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے ایک منٹ میں143بار نی سٹرائیک کر کے بھارتی کھلاڑی کا 6 سال سے نہ ٹوٹ سکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں