24

گوجرہ’نامعلوم افراد نے شہری کو موٹرسائیکل سے محروم کردیا

گوجرہ (نامہ نگار) چورو ں نے شہری کو موٹر سا ئیکل سے محرو م کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ مہدی محلہ کے محسن نا می نوجوا ن نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے با ہر کھڑی کی ہوئی تھی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں