گوجرہ میں مزید2شہری موٹر سائیکل سے محروم

گوجرہ (نامہ نگار) گوجرہ میںموٹر سائیکل چور متحرک رہے رہے۔ دو مختلف وارداتو ں میں شہر یو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا۔ معلو م محلہ نذیر پارک کے آ صف علی نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری TSK7113 ٹیلرز کی شا پ کے با ہر کھڑی کی ہوئی تھی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے علا وہ ازیں چک نمبر 354 ج ب کا جارج مسیح اپنی موٹر سا ئیکل نمبری LYK6277 پر پینسرہ روڈ کی پیزا شا پ پر پیزا کھا نے آیا موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں