گوجرہ میں وومن ہاکی میلہ26سے 31دسمبر تک سجے گا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کھیلتا پنجاب کے سلسلے میں گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں26سے31دسمبر تک وومین فیسٹیول ہاکی چیمپین شپ کا انعقاد ہو رہا ہے اس فیسٹیول میں پاکستان خواتین کی بہترین آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں یہ خواتین کو ہاکی میلہ زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ کی زیر نگرانی ہو رہا ہے اس خواتین ہاکی میلے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے انٹرنیشنل ہاکی ارگنائزر خاور جاوید کو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے اس وومن ہاکی میلے میں ملک کی اٹھ بہترین ٹیم میں شرکت کر رہی ہیں جن میں کراچی ساہیوال گوجرہ کلر اسلام اباد لاہور بہاولپور گوجرا وائٹ اور فیصل آباد کی ٹیم میں شامل ہیں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا ان آٹھ ٹیموں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اے اور بی اے گروپ میں کراچی ساہیوال گوجرہ کلر اسلام اباد کی ٹیم میں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں لاہور بہاولپور گوجرانوائٹ فیصل اباد ٹیم میں شامل ہیں افتتائی تقریب 26 دسمبر کو شاندار طریقے سے گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوگی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کہا ہے آنے والی ٹیموں کو ہر قسم کی سہولت دی گئی ہے اور یہ خواتین ہاکی میلہ سے ملک میں خواتین ہاکی میں بہتری آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں