گوجرہ میں پان شاپس پر غیر ملکی سگریٹ کی فروخت،قومی خزانے کو نقصان

گوجرہ (نامہ نگار) گوجرہ و گردو نوا ح میں غیر ملکی و سمگل شدہ سگریٹ کی فروخت عروج پر۔ تفصیلا ت کے مطابق گوجرہ شہر و گردو نوا ح مونگی بنگلہ، نوا ں لا ہور، دواکھڑی اڈا سمیت دیگر علا قو ں میں پا ن شا پس و کریا نہ سٹورز پر نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹ کی فروخت عروج پر پہنچ چکی ہے جس سے حکومتی خزانے کو کروڑو ں روپے کا نقصا ن پہنچا یا جا رہا ہے دکا ندار دھڑلے سے نا ن ڈیوٹی سگریٹ فروخت کر نے میں مصروف ہیں وا ضح رہے کہ گزشتہ روز ایف بی آر کی ٹیم نے نوا حی گاؤ ں چک نمبر 297 ج ب میں چھا پہ مار کر کرو ڑو ں روپے کے سگریٹ برآ مد کئے تھے اسی طرح شہر کے پا ن شا پس و کریا نہ سٹورز پر نا ن کسٹم سگریٹ کی فروخت کی جا رہی ہے جن کے خلاف کا رروائی کیلئے ادارہ موجود نہیں ہے عوا می حلقو ں نے ایسے عنا صر کیخلاف کا رروا ئی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں