48

گوجرہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

گوجرہ(نامہ نگار)مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ڈاکوئوں نے مذید تین راہ گیروں کولوٹ لیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر372ج ب کامحمدحامداور محمد اشرف موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گائوں سے چک نمبر157گ ب جا رہے تھے کہ راستہ میں ان کوموٹر سائیکل سوارڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک لیااورجان سے مار دینے کی دھمکی دے کر ان سے موٹر سائیکل نمبر7875ایف ڈی وائی ،3عددموبائل فونزاور20ہزارروپے نقدی چھین لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں