گوجرہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،7افراد گرفتار

گوجرہ ( نامہ نگار)سٹی پولیس کا فحاشی کے اڈا پر چھا پہ نا ئکہ اور تتلیو ں سمیت سا ت افراد گرفتار۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 430 ج ب عا ئشہ نا مہ خاتو ن موچی والا روڈ پر مکا ن لے کر بدکاری کا اڈا چلا رہی ہے جہا ں پر بدکا ری کیلئے آ ئی ہو ئی خوا تین اور مر د موجو د ہیں جس پر سٹی پو لیس نے چھا پہ مار کر اڈا کی نائکہ عا ئشہ بی بی ، حفیظ پارک گوجرہ کے عثما ن ، گلشن کا لونی کے عبدالرشید ، فیصل آ باد کی طاہرہ پروین ، کوثر بی بی ، ما ریہ بی بی گوجرہ کی سمیرا بی بی کو رنگے ہا تھو ں قابو کرلیا اور انکے قبضہ سے رقم بھی برآ مد کرلی اور انکے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں