87

گوجرہ کے امیدواروں کوانتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے

گوجرہ ( نامہ نگار ) ریٹر نگ افسرا ن نے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کے امیدوارو ں کو انتخا بی نشانات الا ٹ کر دیئے، امیدواروںچوہدری خالد جاوید وڑائچ کو شیر، اسا مہ حمزہ کو گھڑیا ل، غلا م رسول کو ما چس بکس ، تاج محمود کو کرسی حسا م علی وڑائچ کو حقہ ، سرشار حسن چیمہ تیرعطاء اللہ حمید کوترازو ، عرفا ن غفور کو چارپا ئی ، عکرمہ حمزہ کو ہوا ئی جہاز ، فرخندہ امجد کو صوفہ ، مجا ہد اسلا م کو وہیل چیئر ، محسن رضا کو ریچھ ، محمد ارشد کو لیپ ٹاپ جاری کردیا جبکہ حلقہ پی پی 119 کے 16 امیدوارو ں اسد زما ن چیمہ کو گھڑیا ل ، اظہر زما ن کو ہوا ئی جہاز ، آ منہ بلا ل کوصوفہ، چوہدری بلا ل اصغروڑائچ کو ٹی شرٹ ، حا فظ ںنثا ر علی کو ترازو ، حسام علی کو فریج ، مجاہد اسلا م کو وہیل چیئر ، محمد ارشد کو لیپ ٹاپ ، محمد ثا قب کو کرین ، محمد خالد ملک کو بھٹہ ، محمد طالب حسین کو ریچھ ، محمد مبشر حسین کو وکٹ ، مشتاق احمد اشتیا ق دھول کو پا نی کا ٹینک ، مظہر حسین کو تمغہ ، عقبہ علی وڑائچ کو شیر ، عمر افتخار کو چار پا ئی حلقہ پی پی 120 کے24 امیدوارو ں اظہر ندیم کو راکٹ ، اکبر علی غالب کو ٹریکٹر ، حا جی محمد اسحاق کو تیر ، حسام علی وڑائچ کو کیٹل ، ذوالفقار علی کو موٹر سا ئیکل ، ذوالقرین ستارچوہدری کو فا ختہ ، طارق محمود کو ٹی شرٹ ، عبدالقدیر علوی کو شیر ، عرفان غفور کو چار پا ئی ، عطا ء اللہ حمید کو ترازو ، علی حیدر کو کر سی، عمر افتخار کو بھٹہ ، عمیر حسن کو پیرا شوٹ ، فقیر محمد کو کرین ، فوزیہ خالد وڑائچ کو کوئین ( ملکہ ) ، محبوب سبحا نی کو مور ، محمد امین کو مائیک ، محمد خا لد بشیر میز کرسی ، محمد رفیق کو حقہ ، محمد زاہد اقبال کو وکٹ ، محمد شعیب انور کو تمغہ ، محمد احسن احسا ن کو گھڑیا ل ، محمد عا صم احسا ن ہوا ئی جہاز ، معتصم ستار چوہدری کو لیپ ٹاپ کے نشانات الاٹ کر دیئے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں