19

گورنمنٹ پرائمری سکول سے پنکھے اور واٹر پمپ چوری

ماموں کانجن (نامہ نگار)نامعلوم چور گورنمنٹ پرائمری سکول کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیتی پنکھے اور واٹر پمپ چوری کر کے فرار، نامعلوم چور گورنمنٹ گرلزکمیونٹی ماڈل سکول علی کا ٹھٹھہ کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوگئے سکول کے کمروں میں نصب چار عدد پنکھے مالیتی چالیس ہزار روپے،واٹر پمپ مالیتی بیس ہزار روپے چوری کر کے فرار ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں