66

گولی ٹافی والی دکان پر سوا لاکھ کا ڈاکہ

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ سدھار گولی ٹافی کی دوکان پر سوالاکھ کی ڈکیتی’ تفصیلات کے مطابق سدھار68روڑ پر فاطمہ سکول سسٹم کے قریب63ج ب مہتہ کے رہائشی سیف خاں نے گولی ٹافی کی دوکان بنا رکھی ہے کچھ سامان لینے کی غرض سے اپنے والد کو دوکان پر بٹھا کر گیا تو کار میں سوار 5ڈاکو اسلحہ کے زور پر 125000روپے نقدی رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں