گول کریانہ کے تاجر نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) بیماری سے تنگ آ کر گول کریانہ کے تاجر نے سر میں گولی مارکر خود کشی کر لی۔ ستارہ گولڈ کے رہائشی گول کریانہ کا تاجر شیخ محمد طاہر بیماری کی وجہ سے ذہنی تنائو کا شکار تھا گزشتہ روز پسٹل سے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں