گووندا کے بارے میں مشہور ہے کہ وقت پر کام پر نہیں پہنچتے

ممبئی (شوبز نیوز) گووندا 90 کی دہائی کے ایک بڑے اسٹار ٹھہرے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ اکثر سیٹ پر دیر سے آتے تھے یا کبھی کبھار آتے ہی نہیں تھے۔انڈین میڈیا کے مطابق حال ہی میں پریان درشن نے فلم بھگم بھاگ میں گووندا کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا۔پریان درشن کے مطابق مجھے پدما شری ایوارڈ ملا اور ایک انٹرویو میں مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا یہ میری سب سے بڑی کامیابی ہے؟ تو میں نے کہا نہیں بلکہ میری سب سے بڑی کامیابی گووندا اور سلمان خان کو صبح 5 بجے سیٹ پر لانا اور فلم کو وقت پر مکمل کرنا ہے۔فلمساز نے کہا کہ وہ شروع میں گووندا کی شہرت کی وجہ سے انہیں کاسٹ کرنے سے ڈر رہے تھے۔میں نے گووندا سے کہا کہ میں نے آپ کے بارے میں یہ تمام باتیں سن رکھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں