گڑھ پولیس نے انسداد دہشتگردی کا ملزم گرفتار کر لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ گڑھ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کر انسداد دہشت گردی کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پکڑے جانیوالے ملزم اظہر نے 53 گ ب میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غیر ملکی کمپنی کی فیکٹری میں گھس کر لوٹ مار کے دوران ملازمین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں