گوجرہ(نامہ نگار)بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا’91ج ب کے محمد نثار کا بیٹے شریف کیساتھ جھگڑاہو گیا جس نے فائرنگ کر کے محمد نثار کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔