گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلاکیمیکل پی لیا

گوجرہ(نامہ نگار)گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔حا لت غیر ہو نے پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر363ج ب کی 30سالہ مافیہ نے گھریلولڑائی جھگڑے سے تنگ آکر نیلا تھوتھا پی لیاجس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پرتحصیل ہیڈکو ار ٹر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے۔اوراس کی حالت تسلی بخش بیان کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں