گھریلو جھگڑے پر50 سالہ شخص نے زہریلی دوا پی کرزندگی کا خاتمہ کرلیا

گوجرہ (نامہ نگار) گھریلو جھگڑے پر پچا 50 سا لہ شخص نے زہریلی سپرے پی کر زند گی کا خاتمہ کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ رحمت ٹا ئو ن کے خالد کا گھر میں معمولی جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی سپرے پی لی جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل پہنچایا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں وہ جانبر نہ ہوسکا متوفی کی نعش ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی جسے نماز جنازہ کے بعد مقا می قبر ستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں