عارف والا(نامہ نگار)لاہور سے کراچی جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کے آگے کود کرگھریلو حالات سے تنگ آکر50سالہ شخص نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی براستہ 63/EBعارفوالا جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کے آگے کود کر 50سالہ شاہد جاوید نے زندگی کا خاتمہ کرلیا مذکورہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی ہے ریلوے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
7