60

گھر میں 20لاکھ کا ڈاکہ

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ دھاندرہ میں ڈاکوئوں کا گروہ گھر سے 20لاکھ کا سامان لوٹ کر لے گئے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ دھاندرہ میں رانا ٹائون کے رہائشی نعمان ولد گلزار کے گھر میں 6ڈاکوئوں کا گروہ گھس گیا اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کر کے گھر سے 5تولہ طلائی زیورات ،3عدد ایل ای ڈی،موبائل فون ،4لاکھ روپے نقدی رقم اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کرشواہد اکھٹے کر کے ضروری کاروائی شروع کر دی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں