2

گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سمندری روڈ پر محلہ چنیوٹیاں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ادھیڑ عمر خاتون بری طرح زخمی ہو گئی ،ریسکیو 1122نے مضروبہ کو ملبے سے نکال کر طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا ، بتایا جاتا ہے کہ سمندری روڈ پر واقع محلہ چنیوٹیاں کے رہائشی محنت کش غلام شبیر کے گھر کی خستہ حال چھت زمین بوس ہو گئی تو اسکی اہلیہ 60سالہ شہناز بی بی ملبے تلے دب کر بری طرح زخمی ہو گئی ریسکیو ٹیم نے مضروبہ کو ہسپتال پہنچا دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں