2

گھر کے باہر کھڑا ہونے سے منع کرنے پر فائرنگ،2افراد زخمی

گوجرہ ( نامہ نگار)گھر کے باہر کھڑے ہو نے سے منع کرنے پر فائرنگ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 297 ج ب کے محمد نعما ن نے گائو ں مذکور کے محمد فخر وغیرہ کو گھر کے باہر کھڑے ہو نے سے منع کیا جس پر وہ مشتعل ہو گئے اور فخر وغیرہ نے فا ئرنگ کردی جس سے محمد وسیم شد ید زخمی ہو گیا اور نعما ن کلہاڑی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ملزمان فرار ہو گئے شدید زخمیو ں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل گوجرہ منتقل کر دیا گیا سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں