گھنٹہ گھر آٹھ بازاروں کو ٹریفک و تجاوزات فری بنانے کے اقدامات کا تسلسل جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس، اور دیگر اداروں کے اشتراک سے گھنٹہ گھر اور اس کے آٹھوں بازاروں کو ٹریفک و تجاوزات فری بنانے کیلئیاقدامات کا تسلسل جاری ہے اس حوالے سے راجباہ روڈ، پارکنگ پلازہ نزد چنیوٹ بازار اور دیگر متعدد مقامات پر معزز شہریوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کے انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم ٹریفک و تجاوزات فری گھنٹہ گھر اور اس کے آٹھوں بازار پراجیکٹ کے حوالے سے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا شہریوں سے استدعا ہے کہ وہ اس منصوبہ کو کامیاب بنانے کے لیے ٹریفک سٹاف کی ہدایات پر عمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں