گیارہ سال کی عمر میں ہیروئن کا کردار ادا کیا تھا

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ خوشبو نے زندگی کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھا دیا۔اداکارہ خوشبو نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور نجی زندگی سمیت دیگر موضوعات پر اپنی رائے ظاہر کی۔انہوں نے کہا کہ میں فلموں میں نہیں آنا چاہتی تھی، میں بچپن میں بالکل گھریلو تھی جب فلم میں آئی تو گیارہ سال کی عمر میں ہیروئن بن چکی تھی لیکن میں چاہتی نہیں تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ اکثر امی سے کہتی تھی کہ گھر چلیں، والدہ کی دوست نے فلم شروع کی تو اس میں بچی چاہیے تھی میں 7 سال کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں