سمندری (بیورو چیف)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ محلہ مہدی ٹاون میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے زخمی میں سلیم اور تیمور شامل ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال سمندری سے فیصل آباد ریفر کردیا گیا ہیاہل خانہ کے مطابق صبح کے وقت گیس بند ہو گئی چولہا بند کرنا بھول گئیدوپہر کے وقت دوبارہ گیس آنے سے گیس لیک ہوتی رہی بلب چلاتے سے سپارکنگ سے گیس نے آگ پکڑ لی جس سے سلیم اور تیمور جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول ہسپتال سمندری سے فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔



